نتائج کی نمائش 1 تا: 4 از: 4

موضوع: موسم اچھا ہے

  1. #1
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jun 2014
    پيغامات
    209
    شکریہ
    143
    88 پیغامات میں 105 اظہار تشکر

    موسم اچھا ہے


    رنگ دھنک نے بکھرائے ہیں موسم اچھا ہے
    گئے زمانے یاد آئے ہیں موسم اچھا ہے
    آنکھیں ، چہرے ، خوشبو، وعدے ، آنسو ، یادیں ،پھول
    ایک اک کر کے لوٹ آئے ہیں موسم اچھا ہے
    شامِ شفق کی سیر بہانے تم بھی آ جاؤ
    دوست پُرانے سب آئے ہیں موسم اچھا ہے


  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے حبیب صادق کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (06-09-2014)

  3. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,100
    شکریہ
    2,081
    1,208 پیغامات میں 1,580 اظہار تشکر

    جواب: موسم اچھا ہے

    رنگ دھنک نے بکھرائے ہیں موسم اچھا ہے

    گئے زمانے یاد آئے ہیں موسم اچھا ہے
    موسم اچھا ہے ، امجد اسلام امجد کا کلام ہمیشہ زبردست رہا
    نائس شیئرنگ
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  4. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    حبیب صادق (09-02-2017)

  5. #3
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Apr 2017
    پيغامات
    4
    شکریہ
    0
    2 پیغامات میں 2 اظہار تشکر

    جواب: موسم اچھا ہے

    اقتباس اصل پيغام ارسال کردہ از: حبیب صادق پيغام ديکھيے
    رنگ دھنک نے بکھرائے ہیں موسم اچھا ہے
    گئے زمانے یاد آئے ہیں موسم اچھا ہے
    آنکھیں ، چہرے ، خوشبو، وعدے ، آنسو ، یادیں ،پھول
    ایک اک کر کے لوٹ آئے ہیں موسم اچھا ہے
    شامِ شفق کی سیر بہانے تم بھی آ جاؤ
    دوست پُرانے سب آئے ہیں موسم اچھا ہے
    بہت خوب

  6. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے عبد الکریم کا شکریہ ادا کیا:

    حبیب صادق (09-02-2017)

  7. #4
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jun 2014
    پيغامات
    209
    شکریہ
    143
    88 پیغامات میں 105 اظہار تشکر

    جواب: موسم اچھا ہے

    پسند کرنے کا شکریہ

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University