نتائج کی نمائش 1 تا: 6 از: 6

موضوع: اُداس لوگوں سے پیار کرنا کوئی تو سیکھے

  1. #1
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Feb 2012
    پيغامات
    128
    شکریہ
    1
    4 پیغامات میں 6 اظہار تشکر

    Question اُداس لوگوں سے پیار کرنا کوئی تو سیکھے


    سفید لمحوں میں رنگ بھرنا کوئی تو سیکھے

    کوئی تو آئے خزاں میں پتے اُگانے والا
    گلُوں کی خوشبو کو قید کرنا کوئی تو سیکھے

    کوئی دیکھائے محبتوں کے سراب مجھکو
    میری نگاہوں سے بات کرنا کوئی تو سیکھے

    کوئی تو آئے نئی رُتوں کا پیام لے کر
    اندھیری راتوں میں چاند بننا کوئی تو سیکھے

    کوئی پیامبر کوئی امام ِزماں ہی آئے
    اسیر ِذہنوں میں سوچ بھرنا کوئی تو سیکھے

  2. #2
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    743
    شکریہ
    130
    66 پیغامات میں 85 اظہار تشکر

    RE: اُداس لوگوں سے پیار کرنا کوئی تو سیکھے

    بہت خوب تابی بھائی

  3. #3
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    123 پیغامات میں 157 اظہار تشکر

    RE: اُداس لوگوں سے پیار کرنا کوئی تو سیکھے

    بہت زبردست تابی بھائ شکریہ

  4. #4
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    5,331
    شکریہ
    1,562
    1,014 پیغامات میں 1,330 اظہار تشکر

    RE: اُداس لوگوں سے پیار کرنا کوئی تو سیکھے

    بہت خؤب

  5. #5
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,076
    شکریہ
    21
    90 پیغامات میں 132 اظہار تشکر

    RE: اُداس لوگوں سے پیار کرنا کوئی تو سیکھے

    واہ بہت خوب ۔ شئیرنگ کا شکریہ

  6. #6
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,340
    شکریہ
    644
    340 پیغامات میں 399 اظہار تشکر

    RE: اُداس لوگوں سے پیار کرنا کوئی تو سیکھے

    کوئی دیکھائے محبتوں کے سراب مجھکو
    میری نگاہوں سے بات کرنا کوئی تو سیکھے


    زبردست جناب شکریہ

متشابہہ موضوعات

  1. جوابات: 6
    آخری پيغام: 06-05-2012, 10:53 AM
  2. تو مجھ سے تیز چلے گا تو راستہ دوں گا
    By ایم-ایم in forum بشیر بدر
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 04-17-2012, 08:54 PM
  3. تو مجھ سے تیز چلے گا تو راستہ دوں گا
    By ایم-ایم in forum فرحت عباس شاہ
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-16-2012, 10:32 AM
  4. کوئی تو سیکھے
    By بلال جٹ in forum میری پسندیدہ شاعری
    جوابات: 3
    آخری پيغام: 03-31-2012, 02:25 PM
  5. سوانحی خاکہ: پیرجی محمد حسین نقشبندی
    By اسامہ حماد in forum اسلامی شخصیات
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 01-22-2012, 10:16 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University