نتائج کی نمائش 1 تا: 4 از: 4

موضوع: 786 کا مطلب

  1. #1
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Apr 2017
    پيغامات
    4
    شکریہ
    0
    2 پیغامات میں 2 اظہار تشکر

    786 کا مطلب

    بسم اللہ الرحمن الرحیم۔

    786 کا معنی ہری کرشنا اور 787 کا مطلب بسم اللہ الرحمن الرحیم
    ہے ۔
    شریعت کے اعتبار سے 786 کا استعمال حرام ہے ۔
    اور رہا مسئلہ 787 کا تو اسکا جواب یہ ہے کہ 787 بسم اللہ الرحمن الرحیم کی جگہ نہیں لکھنا چاہئے اور یہ بھی کبیرہ گناہ ہے ۔
    علماء دین نے لوگوں کو سمجھانے کے لئے بتایا کہ 786 کا معنی ہری کرشنا ہے جبکہ بسم اللہ الرحمن الرحیم کا اصل مجموعہ 787 آتا ہے اس کا یہ مطلب نہیں کہ مسلمانوں کو 786 کی جگہ 787 لکھنا چاہئے یہ بالکل غلط ہے ۔
    اگر کوی مسلمان بسم اللہ الرحمن الرحیم کی جگہ 786 یا 787 لکھتا ہے تو گویا کہ وہ ایک کبیرہ گناہ کاارتکاب کرتا ہے ۔
    لہذا 786 اور 787 یا اس طرح کے دیگر الفاظ کا لکھنا درست نہیں ۔(اللہ اعلم)
    ✍ حافظ عبد الکریم کڑموری
    http://abdulkareemkadumur.blogspot.com

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے عبد الکریم کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (04-17-2017)

  3. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,100
    شکریہ
    2,081
    1,208 پیغامات میں 1,580 اظہار تشکر

    جواب: 786 کا مطلب

    بالکل درست فرمایا ۔ 786 کا ہندسہ نہیں لکھنا چاھیئے
    یہ رواج اس لئے بن گیا کہ لوگ اپنے خطوط اور کاغذات پر شروع شروع میں" بسم اللہ الرحمن الرحیم" لکھا کرتے تھے ، پھر یہ بے ادبی کا خطرہ کی وجہ سے اس کا اختصار 786 دریافت کیا گیا ، یہ علم اعداد جاننے والوں نے حروف کو ابجدی لحاظ سے جمع کیا اور بتایا کہ بے ادبی سے بچنے کے لئے یہ لکھا کریں ،
    آپ کی بات بالکل مناسب ہے ، بسم اللہ الرحمن الرحیم کو 786 کی شکل میں لکھنے سے گریز کرنا چاھیئے
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  4. #3
    معاون Ali mujtaba کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Apr 2017
    پيغامات
    43
    شکریہ
    1
    15 پیغامات میں 15 اظہار تشکر

    جواب: 786 کا مطلب

    اقتباس اصل پيغام ارسال کردہ از: عبد الکریم پيغام ديکھيے
    بسم اللہ الرحمن الرحیم۔

    786 کا معنی ہری کرشنا اور 787 کا مطلب بسم اللہ الرحمن الرحیم
    ہے ۔
    شریعت کے اعتبار سے 786 کا استعمال حرام ہے ۔
    اور رہا مسئلہ 787 کا تو اسکا جواب یہ ہے کہ 787 بسم اللہ الرحمن الرحیم کی جگہ نہیں لکھنا چاہئے اور یہ بھی کبیرہ گناہ ہے ۔
    علماء دین نے لوگوں کو سمجھانے کے لئے بتایا کہ 786 کا معنی ہری کرشنا ہے جبکہ بسم اللہ الرحمن الرحیم کا اصل مجموعہ 787 آتا ہے اس کا یہ مطلب نہیں کہ مسلمانوں کو 786 کی جگہ 787 لکھنا چاہئے یہ بالکل غلط ہے ۔
    اگر کوی مسلمان بسم اللہ الرحمن الرحیم کی جگہ 786 یا 787 لکھتا ہے تو گویا کہ وہ ایک کبیرہ گناہ کاارتکاب کرتا ہے ۔
    لہذا 786 اور 787 یا اس طرح کے دیگر الفاظ کا لکھنا درست نہیں ۔(اللہ اعلم)
    ✍ حافظ عبد الکریم کڑموری
    http://abdulkareemkadumur.blogspot.com
    شکریہ

  5. #4
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Apr 2017
    پيغامات
    4
    شکریہ
    0
    2 پیغامات میں 2 اظہار تشکر

    جواب: 786 کا مطلب

    اقتباس اصل پيغام ارسال کردہ از: Ali mujtaba پيغام ديکھيے
    شکریہ
    آپ تمام کی ہمت افزائی کے لیے بہت بہت شکریہ

اس موضوع کے کلیدی الفاظ (ٹیگز)

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University