صفحہ 3 از 3 اوليناولين 123
نتائج کی نمائش 21 تا: 28 از: 28

موضوع: داعش کا حقيقی چہرہ

  1. #21
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Mar 2015
    پيغامات
    215
    شکریہ
    0
    24 پیغامات میں 26 اظہار تشکر

    جواب: داعش کا حقيقی چہرہ

    شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ





    خود کش حملوں کے ليے بوکو حرام کا ترجيحی ہتھيار – خواتين اور کم سن بچے

    نۓ حقائق نے بوکوحرام کی سنگدلی کی انتہا بے نقاب کر دی

    تازہ رپورٹ کے مطابق بوکوحرام بے گناہ شہريوں کے قتل عام اور خود کش حملوں کے ليے عورتوں اور بچوں کے استعمال کو ترجيح ديتی ہے۔ ويسٹ پوائنٹ اور يئل يونيورسٹی کے محققين کے مطابق سال 2011 سے اب تک 338 حملوں ميں سے 244 خواتين کے ذريعے کرواۓ گۓ۔






    شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://www.instagram.com/doturdu/

    https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/

  2. #22
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Mar 2015
    پيغامات
    215
    شکریہ
    0
    24 پیغامات میں 26 اظہار تشکر

    جواب: داعش کا حقيقی چہرہ

    شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    داعش
    نے افغانستان ميں 12 سکول تباہ کر ديے۔
    عوام کی تعليم اور شعور تک رسائ سے خائف داعش، درسگاہوں اور سکولوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔





    شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://www.instagram.com/doturdu/

    https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/

  3. #23
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Mar 2015
    پيغامات
    215
    شکریہ
    0
    24 پیغامات میں 26 اظہار تشکر

    جواب: داعش کا حقيقی چہرہ

    شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ





    سکولوں، بازاروں، ہسپتالوں اور يہاں تک جنازوں جيسے عوامی مقامات پر بھی خونی حملوں کے بعد – داعش کے درندوں نے اب خوف اور بربريت پر مبنی اپنی مہم کو جاری رکھنے کے ليے کھيل کے ميدانوں کا رخ کر ليا ہے۔

    ايک بار پھر يہ مجرم اپنے قبيح گناہوں پر پيشمان ہونے کی بجا‎ۓ، واقعے کی ذمہ داری قبول کر رہے ہيں۔ ستم ظريفی يہ ہے کہ وہ اب بھی اس بات پر بضد ہيں کہ ان کا "مشن" عام افغان شہريوں کی بہتری کے ليے ہے۔

    http://shahernama.com/isi-claimed-re...tadium-attack/


    شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://www.instagram.com/doturdu/

    https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/

  4. #24
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,102
    شکریہ
    2,082
    1,208 پیغامات میں 1,580 اظہار تشکر

    جواب: داعش کا حقيقی چہرہ

    سی آئی کا خود تخلیق کردہ نظام ۔ جعلی ویڈیو بھی خود بنائی ۔رپورٹ بھی دیکھیں اور اس لنک پر ویڈیو بھی دیکھئے

    http://www.zerohedge.com/news/2017-0...-united-states

    http://www.trtworld.com/magazine/q-a...anistan-389813
    حامد کرزائی ۔ امریکا کا سابق اتحادی کیا فرما رھا ہے ،
    https://youtu.be/rAZkkmhwnH8
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  5. #25
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,102
    شکریہ
    2,082
    1,208 پیغامات میں 1,580 اظہار تشکر
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  6. #26
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Mar 2015
    پيغامات
    215
    شکریہ
    0
    24 پیغامات میں 26 اظہار تشکر

    جواب: داعش کا حقيقی چہرہ

    اقتباس اصل پيغام ارسال کردہ از: بےباک پيغام ديکھيے


    http://www.zerohedge.com/news/2017-0...-united-states

    http://www.trtworld.com/magazine/q-a...anistan-389813
    حامد کرزائی ۔ امریکا کا سابق اتحادی کیا فرما رھا ہے ،


    شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    آپ کی دليل کی بنياد افغانستان کے سابق صدر کا ايک بيان ہے جو کہ امريکہ کے سخت ترين نقادوں ميں سے ہيں، جبکہ ميں نے آپ کو افغانستان ميں داعش کے خلاف امريکی کاروائ کے ضمن ميں ناقابل ترديد ثبوت فراہم کيے ہيں۔ علاوہ ازيں آپ نے ايسی کوئ قابل فہم دليل پيش نہيں کی جس سے يہ ثابت ہو سکے کہ داعش کی خفيہ سرپرستی سے امريکہ کو کيا فائدہ ہو سکتا ہے، يہ جانتے ہوۓ کہ خود امريکی فوجی ميدان جنگ ميں انھی دہشت گردوں کے خلاف روزانہ اپنی زندگيوں کو خطرات سے دوچار کر رہے ہيں؟

    ستم ظريفی ديکھيں کہ بعض راۓ دہندگان ابھی تک اس بات پر بضد ہيں کہ سابق صدر حامد کرزئ امريکی کٹھ پتلی تھے اور انھيں امريکی ايجنڈوں کی تکميل کے ليے افغانستان ميں "تعنيات" کيا گيا تھا، باجود اس کے کہ ان کی صدارت کے دور ميں امريکی حکومت کو بے شمار مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ ايسے کئ معاملات رپورٹ کيے گۓ تھے جہاں افغان اور امريکی حکومتوں کے درميان شديد اختلافات تھے۔


    اس سے پہلے کہ آپ يہ غلط الزام دھريں کہ افغان صدر کرزئ ہماری زبان بولتے رہے ہيں اور ہمارے مقاصد اور ايجنڈوں کے تابع رہتے ہيں – آپ کو چاہيے کہ ان کے وہ بيانات ملحوظ رکھيں جن ميں انھوں نے نا صرف يہ کہ ہميں شديد تنقيد کا نشانہ بنايا ہے بلکہ ہمارے اعلی عہديداروں کے بارے ميں اس قسم کے الفاظ استعمال کيے ہيں کہ ہمارے ايک سينير امريکی جرنيل جيمز ڈنفورڈ کو ان بيانات کے تناظر ميں مجبورہو کر اپنے فوجيوں کو چوکس اور ہوشيار رہنے کی ہدايت جاری کرنا پڑی کيونکہ ان کے نزديک افغان صدر کی تقرير انتہائ اشتعال انگيز تھی۔

    http://www.nytimes.com/2013/03/14/wo...nted=all&_r=2&

    رپورٹ کے مطابق جرنيل ڈنفورڈ کی جانب سے خبردار کيا جانا صدر کرزئ کے ان کلمات کا ردعمل تھا جس کے نتيجے ميں امريکی افواج کے خلاف حملوں کا خطرہ بڑھ گيا تھا۔ يہاں تک اس خدشے کا اظہار بھی کيا گيا کا صدر کرزئ کی جانب سے ايسے احکامات جاری ہونے کا بھی امکان تھا جس کے نتيجے ميں امريکی افواج کو زک پہنچنے کا خدشہ تھا۔

    کيا آپ واقعی يہ سمجھتے ہيں کہ ہم اپنی "کٹھ پتلی" کے ذريعے عوامی سطح پر بيانات اور تقارير ميں اپنی ہی پاليسيوں کو ہدف تنقيد بنوا کے دانستہ اپنے فوجيوں کی زندگيوں کو خطرے ميں ڈاليں گے؟


    شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://www.instagram.com/doturdu/

    https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/

  7. #27
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Mar 2015
    پيغامات
    215
    شکریہ
    0
    24 پیغامات میں 26 اظہار تشکر

    جواب: داعش کا حقيقی چہرہ

    اقتباس اصل پيغام ارسال کردہ از: بےباک پيغام ديکھيے
    سی آئی کا خود تخلیق کردہ نظام ۔ جعلی ویڈیو بھی خود بنائی ۔رپورٹ بھی دیکھیں اور اس لنک پر ویڈیو بھی دیکھئے

    http://www.zerohedge.com/news/2017-0...-united-states

    http://www.trtworld.com/magazine/q-a...anistan-389813
    حامد کرزائی ۔ امریکا کا سابق اتحادی کیا فرما رھا ہے ،
    https://youtu.be/rAZkkmhwnH8


    شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    اس تھريڈ ميں جو ويڈيو پوسٹ کی گئ ہے جس ميں مبينہ طور پر يہ ثابت کرنے کی کوشش کی گئ ہے کہ جہادی جان کی جانب
    سے سر قلم کيے جانے والے واقعے کی ويڈيو جعلی تھی، محض ايک دھوکہ ہے۔

    يہ ويڈيو پہلی بار جولائ 2015 کو ايک رشين ہيکر گروپ سائبر برکٹ کی ويب سائٹ پر پوسٹ کی گئ تھی۔

    يہ ويڈيو شروع ميں کئ عرب فورمز پر پروپيگنڈے کے ليے استعمال کی گئ تھی۔ تاہم جلد ہی اس ويڈيو کی حقيقت سب پر آشکار ہو گئ تھی۔ يہاں تک کہ بہت سے راۓ دہندگان اور انٹر نيٹ پر سازشی ويڈيو کی تشہير کے ليے مشہور کئ جانے مانے مبصرين جو ابتداء ميں اس ويڈيو کو درست سمجھ کر اسے اپنے مخصوص سياسی نظريات کے ليے استعمال کر چکے تھے، اپنی غلطی پر پيشمان ہوۓ اور اپنے الزامات واپس لينے پر مجبور ہوۓ۔

    اس ضمن ميں ايک مثال




    اس ويڈيو کے تکنيکی تجزيے اور اصل ويڈيو کے ساتھ موازنے سے يہ بات واضح ہو گئ کہ مختلف اداکاروں کو استعمال کر کےاس ويڈيو کو تخليق کيا گيا تا کہ ايک جھوٹے دعوے اور الزام کی تشہير کی جا سکے۔

    اس ويڈیو ميں روشنی کے استعمال، اداکاروں کے قد اور ويڈيو کی تخليق کی اصل تاريخ اور وقت کے موازنے نے تمام حقائق واضح کر ديے۔

    آپ اس ويڈيو کے متعلق تفصيلی رپورٹ اس ويب لنک پر پڑھ سکتے ہيں۔

    https://www.metabunk.org/debunked-cy...f-foley.t6520/


    شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://www.instagram.com/doturdu/

    https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/

  8. #28
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Mar 2015
    پيغامات
    215
    شکریہ
    0
    24 پیغامات میں 26 اظہار تشکر

    جواب: داعش کا حقيقی چہرہ

    شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    اقوام متحدہ کی چشم کشا رپورٹ – موصل ميں داعش کے مظالم بے نقاب




    داعش کے دہشت گرد اور قائدين صرف دہشت اور بربريت کی بنياد پر اپنا تسلط قائم کرنے اور عوام پر اپنی مرضی مسلط کرنے کے متمنی ہيں۔ ان مجرموں کے ليے کوئ بھی اخلاقی قدر، جنگی ضابطہ مروجہ اصول قابل احترام نہيں ہے۔

    https://tinyurl.com/yacbmwxg


    شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://www.instagram.com/doturdu/

    https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/

صفحہ 3 از 3 اوليناولين 123

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University