ڈیر ایڈمن نگار صاحب نے بتایا کہ آپ گہری نیند سو رہے ہیں۔اس لیے اگر آپ نیند سے جاگ چکے ہیں تو بھائی کچھ کام کرلو اور اس مسلے کو حل کرلیں۔
ایک مضمون‘‘ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔’’آج سیاست کے شعبے میں پوسٹ کیا تھا، فورم کے 10 ٹاپ میں نظرآرہا ہے، کلک کرو تو مضمون بھی کھل جاتا ہے اور ظاہر ہورہا کہ سیاست کے شعبے میں لیکن ویسے دیکھو تو سیاست کے شعبے سے غائب ہے، چیک کریں برائے مہربانی۔