نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: برطانوی سفیر سائمن اور اس کی اہلیہ مسلمان ہو گئیں

  1. #1
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,096
    شکریہ
    2,079
    1,206 پیغامات میں 1,574 اظہار تشکر

    برطانوی سفیر سائمن اور اس کی اہلیہ مسلمان ہو گئیں

    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  2. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,096
    شکریہ
    2,079
    1,206 پیغامات میں 1,574 اظہار تشکر

    جواب: برطانوی سفیر سائمن اور اس کی اہلیہ مسلمان ہو گئیں

    سعودی عرب میں متعین برطانیہ کے سفیر سائمون کولیز نے قبول اسلام کے بعد اپنی اہلیہ ھدیٰ مجرکش کے ہمراہ فریضہ حج ادا کیا ہے۔ یہ اپنی نوعیت کا پہلا اور منفرد واقعہ ہے جس میں نو مسلم برطانوی سفیر اور اس کی اہلیہ نے فریضہ حج ادا کیا۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق برطانیہ کے نو مسلم سفیر کی اہلیہ ھدیٰ مجرکش نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ’ٹوئٹڑ‘ پر پوسٹ ایک بیان تصویر کے ساتھ بیان میں اپنا نام ’فوزیہ البکر‘ رکھا ہے۔ اس نے ٹوئٹر پروفائل پر بھی اپنا اسلامی نام شامل کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر سائمن کولیز پہلی برطانوی سفیر ہیں جنہوں نے قبول اسلام کے بعد فریضہ حج دا کیا ہے۔خیال رہے کہ سائمن کولیز برطانیہ کے اہم ترین سفارت کار بتائے جاتے ہیں۔ انہیں جنوری 2015ء کو سعودی عرب میں سفیر مقرر کیا گیا تھا۔ سفارت کاری کے میدان میں انہوں نے اپنے سفر کا آغاز 1978ء میں وزارت خارجہ میں ملازمت سے کیا۔ وہ اب تک بحرین، قطر، عراق، شام، عمان اور نئی دہلی میں بھی بہ طور سفیر خدمات انجام دے چکے ہیں۔
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University